جامعہ کراچی،اپلائیڈاکنامکس ریسرچ سینٹر میں بُک کلب کی افتتاحی تقریب آج ہوگی

پیر 4 نومبر 2019 22:36

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 نومبر2019ء) جامعہ کراچی کے اپلائیڈاکنامکس ریسرچ سینٹر میں بُک کلب کی افتتاحی تقریب اور ڈسکشن بعنوان: ’’جدید سندھ کی معیشت: مواقعوں کا ضیاع اور مستقبل کا سبق‘‘ بروز منگل 05 نومبر 2019 ء کو دوپہر 2:00 بجے سینٹر ہذا کی سماعت گاہ میں منعقد ہوگا۔

(جاری ہے)

شیخ الجامعہ پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود عراقی صدارت کریں گے جبکہ ڈائریکٹر اپلائیڈاکنامکس ریسرچ سینٹر پروفیسر ڈاکٹر ثمینہ خلیل خطبہ استقبالیہ پیش کریں گی۔اس موقع پر دیگر مقررین بھی اپنے خیالات کا اظہار کریں گے۔

متعلقہ عنوان :