لمس کی جانب سے نرسنگ کلاسز کے امتحانات کا اعلان

منگل 5 نومبر 2019 22:23

حیدرآباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 نومبر2019ء) لمس نے نرسنگ کلاسز کے امتحانات کا اعلان کردیا ، لیاقت یونیورسٹی آف میڈیکل اینڈ ہیلتھ سائنسز جام شورو کے کنٹرولر ایگزمینشن فتح محمد عباسی نے لمس کے کالج آف نرسنگ ،انسٹی ٹیوٹ آف نرسنگ قاسم آبا د ، جیجل ماؤ کالج آف نرسنگ قاسم آباد، دی انسٹی ٹیوٹ آف نرسنگ جناح پوسٹ گریجویٹ کالج کراچی ، المیا انسٹی ٹیوٹ آف نرسنگ کراچی ، لائف سیونگ انسٹی ٹیوٹ آف نرسنگ ، نرسنگ کالج لیاقت نیشنل اسپتال سمیت لمس سے منسلک نرسنگ انسٹی ٹیوٹشنز کے نرسنگ فورتھ سمیسٹر سیکنڈ ایئر کے امتحانات16سے 18نومبر تک ہو نگے۔

متعلقہ عنوان :