کویت میں ایئرپورٹ پر مسلح نوجوان کی جانب سے خود کُشی کی کوشش
مسافروں میں خوف و ہراس پھیل گیا، واقعے کی ویڈیو وائرل ہو گئی
محمد عرفان بدھ 6 نومبر 2019 16:42
(جاری ہے)
اس واقعے کی ویڈیو کویتی صحافی مشاری بویبیہ نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر شیئر کی ہے۔
تاہم اس واقعے کے بارے میں کویت ایئرپورٹ کی جانب سے ابھی تک کوئی سرکاری بیان جاری نہیں کیا گیا۔ اس واقعے پر کویت کے سوشل میڈیا صارفین نے بہت حیرانی کا اظہار کیا ہے اور سیکیورٹی کی کوتاہی پر بھی سوالات اُٹھا دیئے ہیں۔ ایک صارف کا کہنا تھا کہ یہ نوجوان تو کوئی نفسیاتی مریض تھا، اس لیے قابو آ گیا۔ اگر اس کی بجائے کوئی تربیت یافتہ دہشت گرد داخل ہو جاتا تو کیا صورتِ حال پیش آ جاتی۔ نوجوان ایئرپورٹ کے خارجی دروازے سے گز ر رہا تھا تبھی اُس کی چیکنگ کیوں نہ کی گئی۔ اگرچہ نوجوان پر قابو پا لیا گیا، مگر سیکیورٹی کے معیار پر ضرور سوالیہ نشان لگ گیا ہے۔ واضح رہے کہ اب سے دو روز قبل بھی کویت میں دو نوجوانوں کی جانب سے خود کُشی کی خبریں سامنے آئی تھیں۔ متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اقوام متحدہ کا آزاد تحقیقات کا مطالبہ
-
کیڑوں مکوڑوں والی کافی پینے سے خاتون کی جان پر بن آئی
-
برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
-
میٹا کی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے زائد ہوگئی
-
پرتشدد واقعے کی ویڈیو ہٹانے پرآسٹریلیا اورایکس میں شدید تنائو
-
بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچا دی،سکولز اور مدارس بند
-
متحدہ عرب امارات، حکومت کا شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ گھروں کی مرمت کے لیے 544 ملین ڈالردینےکا اعلان
-
بنگلہ دیش ، شدید گرمی کے باعث ہزاروں سکول بند ، تین کروڑ تیس لاکھ بچوں کی تعلیم متاثر
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
-
ارجنٹائن کا انٹرپول سے ایرانی وزیر داخلہ کو گرفتار کرنے کا مطالبہ
-
اطالوی شہر وینس کا سیاحت کے حوالے سے اہم فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.