سراج الحق کی رحمن ملک کی ملاقات ، موجودہ صورتحال پر گفتگو

بدھ 6 نومبر 2019 20:53

سراج الحق کی رحمن ملک کی ملاقات ، موجودہ صورتحال پر گفتگو
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 نومبر2019ء) امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے سینیٹر رحمان ملک سے انکے گھر ملاقات کی جس میں موجودہ صورتحال پر گفتگو کی گئی ۔

(جاری ہے)

امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق و سینیٹر رحمان ملک کی ملک کی موجودہ صورت حال پر گفتگو کی گئی۔دونوں قائدین نے موجودہ سیاسی صورتحال کو افہام و تفہیم کیساتھ حل کرنے پر زور دیا۔