دریائوں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال

جمعرات نومبر 13:12

دریائوں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 نومبر2019ء) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہائو کی صورتحال حسب ذیل رہی۔دریائے سندھ میںتربیلاکے مقام پرآمد31200 کیوسک اور اخرج 65000کیوسک، دریائے کابل میںنوشہرہ کے مقام پر آمد7500 کیوسک اور اخراج7500 کیوسک، جہلم میںمنگلاکے مقام پرآمد21900 کیوسک اور اخراج40000 کیوسک جبکہ چناب میںمرالہ کے مقام پر آمد10400 کیوسک اور اخراج 5000کیوسک رہا۔

جناح بیراج آمد80400کیوسک اور اخراج 74400 کیوسک،چشمہ آمد60900 کیوسک اوراخراج 65000کیوسک، تونسہ آمد48800 کیوسک اور اخراج48600 کیوسک، پنجند آمد4600 کیوسک اور اخراج صفرکیوسک،گدو آمد 44600کیوسک اور اخراج 36000 کیوسک، سکھر آمد34300کیوسک اور اخراج10100 کیوسک جبکہ کوٹری بیراج آمد10200 کیوسک اور اخراج 2000 کیوسک ریکارڈ کیاگیا۔

(جاری ہے)

تربیلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1392فٹ، پانی کی موجودہ سطح1517.90 فٹ، پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابل استعمال پانی کا ذخیرہ 4.299 ملین ایکڑ فٹ ،منگلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ، پانی کی موجودہ سطح 1195.05 فٹ، پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 4.031 ملین ایکڑ فٹ جبکہ چشمہ کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ، پانی کی موجودہ سطح 642.30 فٹ، پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 0.064 ملین ایکڑ فٹ رہا ۔

تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہائو کی صورت میں ہے ۔