محکمہ موسمیات کی چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور میں مزید بارش کی پیشگوئی

جمعرات 7 نومبر 2019 23:24

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 07 نومبر2019ء) محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور میں مزید بارش کی پیشگوئی کردی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں بارش اور ٹھنڈی ہوائیں چلنے سے سموگ کی شدت میں کمی واقعہ ہوگی۔

متعلقہ عنوان :