ویٹرنری یونیورسٹی کاگیا رہواں کانووکیشن12دسمبر کو ہوگا

جمعرات 7 نومبر 2019 23:35

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 07 نومبر2019ء) یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈاینیمل سائنسز لاہور کاگیا رہواں کانووکیشن12دسمبر 2019کو ہوگا۔ چانسلر/گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کانووکیشن کی صدارت کریںگے۔

(جاری ہے)

اس حوالے سے گیا رہو یں کا نو و کیشن کے لیئے کیئے جا نے والے انتظا مات کا جا ئزہ لینے کے حوا لے سے اجلا س کا انعقاد سٹی کیمپس لا ہور میں منعقد ہوا۔ جس کی صدارت وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر مسعود ربا نی نے کی ۔ اجلا س میں کانووکیشن کے لیے بنائی گئیں تما م انتظا می کمیٹیو ں کے کنو ئینر اور سیکر ٹر یو ں نے شر کت کی اور کانووکیشن کی تیا ری سے متعلقہ انتظامات کے با رے میں اجلا س کو تفصیلی آگا ہ کیا ۔کا نو وکیشن کی فل ڈریس ریہر سل 11 د سمبر کو ہو گی۔

متعلقہ عنوان :