اداکارہ عائشہ عمر کی فلم 'کاف کنگنا' کو تجزیہ کاروں اور مداحوں دونوں کی جانب سے شدید تنقید کا سامنا
جمعرات 7 نومبر 2019 23:54
(جاری ہے)
عائشہ عمر اپنے کیریئر میں 4 فلموں میں کام کرچکی ہیں، جن میں 'کراچی سے لاہور'، 'یلغار'، '7 دن محبت ان' اور 'کاف کنگنا' شامل ہیں۔
ان چاروں فلموں میں واحد 'کراچی سے لاہور' ایسی فلم ہے جس میں عائشہ عمر نے مرکزی اداکارہ کا کردار نبھایا۔انٹرویو کے دوران عائشہ سے جب سوال کیا گیا کہ ان فلموں میں سب سے بہترین فلم ان کے لیے کون سی ہی تو اداکارہ نے کہا کہ 'میرے کیریئر کی سب سے اچھی فلم اب تک بنی ہی نہیں لیکن مجھے میری پہلی فلم کراچی سے لاہور بہت خاص لگتی ہے، اس میں کام کرنے میں بے حد مزح آیا اور میں نے فلم کے لیے گانا بھی گایا تھا'۔پاکستانی سینما انڈسٹری کے حوالے سے اداکارہ کا کہنا تھا کہ لولی وڈ صحیح سمت میں آگے بڑھ رہا ہے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
فلم انڈسٹری کے نامور مزاحیہ اداکارمنورظریف کی برسی29 اپریل کو منائی جائیگی
-
ہدایتکار حسن طارق کی برسی منائی گئی
-
معروف گلوکار احمد رشدی کا یوم پیدائش منایا گیا
-
چھوٹی عمر میں شادی پر اداکارہ کو کوئی افسوس نہیں ،اداکارہ سدرہ نیازی
-
سینسر بورڈ کا چارج ملا تو تمام ڈراموں پر پابندی لگا دوں گا، نعمان اعجاز
-
نورا فتیحی فوٹوگرافرز سے ناراض، الزام عائد کردیا
-
مادھوری کی وجہ سے یش چوپڑا کی فلم سے انکار غلطی تھی، منیشا کوئرالہ
-
اپنی فلم ’’کنگ ‘‘میں شاہ رخ خان ڈان کا کردار ادا کرینگے
-
اداکارہ امرخان نے وہاج علی کی تعریفوں کے پٴْل باندھ دیئے
-
اداکارہ ثناء جاوید نے ایک بار پھر سوئمنگ پول سے لطف اندوز ہوتے ہوئے تصویر شیئر کردی
-
ارپیتا سے شادی کسی لالچ میں نہیں کی‘: آیوش شرما کا الزامات پر ردِعمل
-
یہ خواہش کرنا بیٹا اداکار نہ بنے، منافقت نہیں ہے، یاسر حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.