انسانی اسمگلر کی کمال ہوشیاری، ایک ہی گاڑی میں چھُپائے 16 افراد
پولیس والے بھی سعودی شہری کی ہوشیاری جان کر دنگ رہ گئے
محمد عرفان جمعہ 8 نومبر 2019 10:50
(جاری ہے)
جس نے اپنی گاڑی کے سائیڈ والے شیشے اسٹیکر لگا کر کالے کر رکھے تھے۔ جس کے باعث اندر دیکھنا ممکن نہیں تھا۔
سعودی ڈرائیور نے اپنے ساتھ بیٹھے دو افراد کا تعارف دوستوں کی حیثیت سے کرایا۔ تاہم پولیس والوں نے معمول کی چیکنگ کی خاطر ڈرائیور سے گاڑی کا پچھلا دروازہ کھُلوایا تو وہاں سے چار پانچ نہیں، پورے 16 افراد برآمد ہوئے، جو تمام کے تمام غیر قانونی تارکین تھے۔ ڈرائیور نے گاڑی کی پچھلی جانب کی سیٹیں نکال کر خاصی جگہ بنائی ہوئی تھی اور کیبن میں تمام افراد کو اس زبردست طریقے سے بٹھایا گیا تھا کہ باہر سے دیکھنے پر کوئی اندازہ نہیں کر سکتا تھا کہ اس میں اتنے زیادہ افراد بیٹھے ہوں گے۔ پولیس نے سعودی ڈرائیور کو انسانی اسمگلنگ کے جُرم میں گرفتار کر لیا۔ ڈرائیور نے انکشاف کیا کہ اُس نے بھاری رقم کے لالچ میں ان غیر قانونی تارکین کو دُوسرے شہر پہنچانا تھا۔ پولیس نے سعودی ڈرائیور اور دیگر تمام افراد کو گرفتار کر کے متعلقہ ادارے کے سپرد کر دیا ہے۔ واضح رہے کہ سعودی عرب میں غیر قانونی تارکین وطن کے خلاف کریک ڈاؤن میں مزید تیزی آ گئی ہے۔ سعودی وزارت داخلہ کے مطابق نومبر 2017ء سے لے کر اب تک مملکت سے 41 لاکھ غیر قانونی تارکین پکڑے جا چکے ہیں، جن میں سے 10لاکھ سے زائد کو ڈی پورٹ کیا جا چکا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
اسکول میں نمازپڑھنے کی اجازت کا معاملہ ، برٹش مسلم طالبہ ہائیکورٹ میں کیس ہارگئی
-
جنوبی لبنان سے شمالی اسرائیل کی طرف 6 میزائل فائر
-
امریکی یونیورسٹی نے ذہین ترین مسلمان طالبہ کی تقریر منسوخ کردی
-
اسرائیل سے معاہدہ ختم کرنے کیلئے گوگل ملازمین کا احتجاج، متعدد گرفتار
-
کینیڈا، حکومت کا پہلی بار حلال مارٹیگیج کا جائزہ لینے کا فیصلہ
-
یو اے ای میں نظام زندگی مفلوج، سوشل میڈیا پر ویڈیوز وائرل
-
دبئی میں طوفانی بارشوں نے 75 سال کا ریکارڈ توڑ دیا
-
ایرانی سفارتخانے پرحملہ ویانا کنونشن کی خلاف ورزی تھی، ترک صدر
-
اس سے پہلے کہ بہت دیر ہو جائے ایران کو روکا جائے، اسرائیل
-
اسرائیل کے کسی نئی حملے کا سکینڈز میں جواب دیں گے، ایران
-
سعودی عرب نے اسرائیل پر ایرانی حملے روکنے میں حصہ نہیں لیا، ذرائع
-
سڈنی کے چرچ میں لائیو نشریات میں پادری پر چاقو حملہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.