صوبائی دارالحکومت میں فی کلو پھلوں کے نرخ

جمعہ 8 نومبر 2019 16:23

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 نومبر2019ء)مقامی مارکیٹ میں جمعہ کو پھلوں کے جاری کردہ نرخوں کے مطابق سیب کالا کلو (پہاڑی)85 تا115روپے، سیب کالا کلو (میدانی) 70تا73 روپے،ناشپاتی 63سے 64روپے اور کیلا54سی56 روپے فی درجن فروخت ہوا۔