چیچہ وطنی، محکمہ اینٹی کرپشن کی کارروائی، 34 لاکھ 61 ہزارروپے کی ریکوری

جمعہ 8 نومبر 2019 16:56

چیچہ وطنی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 نومبر2019ء) انسداد رشوت ستانی پولیس ساہیوال کی کارروائی پر34 لاکھ 61 ہزارروپے کی ریکوری، رانا زاہد انسپکٹر ہیڈ کوارٹر اینٹی کرپشن ساہیوال نے سورس رپورٹ میں 3045724 روپے نادہند گان کمرشل و کنورژن فیس ساہیوال سے تیمور کر کے خزانہ سرکار میں جمع کروائے، عامر سلطان اسسٹنٹ ڈائریکٹر انوسٹی گیشن اوکاڑہ کی انکوائری نمبر 511/18 میں 415800 روپے نادہند گان کمرشل و کنورژن فیس اوکاڑہ سے ریکور کر کے خزانہ سرکار میں جمع کروائے۔

متعلقہ عنوان :