تربیلاڈیم میں پانی کی کمی ، بجلی کی پیداوار1269میگاواٹ رہ گئی

جمعہ نومبر 17:13

تربیلاڈیم میں پانی کی کمی ، بجلی کی پیداوار1269میگاواٹ رہ گئی
ہری پور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 نومبر2019ء) تربیلاڈیم میں پانی کی سطح1516.55فٹ جبکہ بجلی کی پیداوار1269میگاواٹ رہ گئی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق تربیلاڈیم میں پانی کی سطح1516.55فٹ ہوگئی ڈیم میں پانی کی آمد31200اور اخراج 65 ہزارکیوسک ہے جبکہ تربیلاڈیم کی06پیداوار ی یونٹ بند اور11پیداواری یونٹس سی1269میگاواٹ بجلی کی پیداوارریکارڈکی گئی ۔

متعلقہ عنوان :