ملتان میں موسم خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

جمعہ 8 نومبر 2019 20:09

ملتان ۔08 نومبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 نومبر2019ء) محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق ملتان اوراس کے گردونواح میں موسم خشک رہے گا جبکہ صبح کے وقت کہرپڑنے کاامکان ہے۔

(جاری ہے)

محکمہ موسمیات کے مطابق بروز جمعة المبارک ملتان کادرجہ حرارت زیادہ سے زیادہ 23.0اور سے کم سے کم12.5ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیاگیا۔ ہوا میں نمی کاتناسب صبح آٹھ بجے 83فیصد اور شام پانچ بجے 59فیصد ریکارڈ کیاگیا۔

متعلقہ عنوان :