مولانا صاحب نے جب سڑکوں پہ رہنا ہے پو پھر سڑکوں پر رہیں ،فیصل واوڈا

جمعہ 8 نومبر 2019 20:14

مولانا صاحب نے جب سڑکوں پہ رہنا ہے پو پھر سڑکوں پر رہیں ،فیصل واوڈا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 نومبر2019ء) وزیر آبی وسائل فیصل واوڈا نے کہاہے کہ مولانا صاحب نے جب سڑکوں پہ رہنا ہے پو پھر سڑکوں پر رہیں ۔

(جاری ہے)

ایک بیان میں انہوںنے کہاکہ مولانا صاحب کہتے ہیں استعفیٰ دو دوبارہ الیکشن کرائو ۔اگر پی ٹی آئی جیتی تو پھر سڑکوں پہ ہونگے۔ وفاقی وزیر نے کہاکہ تو جب تک مولانا صاحب جیتتے نہیں (جو کہ ہونے والا نہیں) ۔انہوںنے کہاکہ تو جب سڑکوں پہ ہی رہنا ہے تو پھر سڑکوں پہ ہی رہیں۔