لاہور: پیر کی نعش قبر سے نکال کر سکھر لیجانے کی کوشش: ملوث 2 خواتین سمیت 10 ملزمان کی درخواست ضمانت خارج

جمعہ 8 نومبر 2019 21:53

لاہور: پیر کی نعش قبر سے نکال کر سکھر لیجانے کی کوشش: ملوث 2 خواتین سمیت ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 08 نومبر2019ء) ایڈیشنل اینڈ سیشن جج لاہور کی عدالت نے چند روز قبل مقامی پیر کی نعش کو قبر سے نکال کر سکھر لیجانے کی کوشش کی واردات میں ملوث 2 خواتین سمیت 10 ملزمان کی درخواست ضمانت خارج کردی ہے۔

(جاری ہے)

جس کے بعد تھانہ شالیمار پولیس نے تمام ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔ واضح رہے کہ پولیس نے شالیمار کے علاقے میں مقامی پیر کی نعش نکال کر سکھر لے جانے کی کوشش کے الزام میں دو خواتین سمیت دس افراد کے خلاف مقدمہ درج کر رکھا تھا۔

متعلقہ عنوان :