صدر مملکت عارف علوی آئندہ پیر کے روز ایک روزہ دورے پر لاہور آئیں گے

جمعہ 8 نومبر 2019 21:53

صدر مملکت عارف علوی آئندہ پیر کے روز ایک روزہ دورے پر لاہور آئیں گے
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 08 نومبر2019ء) صدر مملکت عارف علوی آئندہ پیر کے روز ایک روزہ دورے پر لاہور آئیں گے۔

(جاری ہے)

جہاں وہ گورنر ہائوس لاہور میں منعقدہ ورلڈفیشن کنونشن میں شرکت کے ساتھ ساتھ گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کی جانب سے پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے سکھ یاتریوں کے اعزاز میں منعقد عشائیہ میں شرکت بھی کریں گے۔