پنجاب یونیورسٹی شعبہ اکنامکس کی صد سالہ تقریبات

جمعہ 8 نومبر 2019 22:33

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 08 نومبر2019ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ اکنامکس کی صد سالہ تقریبات کے سلسلے میں بروز ہفتہ شام 6بجے ڈاکٹرپرویز حسن انوائرمنٹل لاء سنٹر لاء کالج میں خصوصی پروگرام کا انعقاد کیا جائے گا جس میں وائس چانسلر پروفیسر نیاز احمد و دیگر شرکت کریںگے۔

متعلقہ عنوان :