پولیس کا ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف اپریشن کلین اپ مقدمات درج ملزمان گرفتار

Umer Jamshaid عمر جمشید جمعہ 8 نومبر 2019 20:22

پولیس کا ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف اپریشن کلین اپ مقدمات درج ..
جہلم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 08 نومبر2019ء،نمائندہ خصوصی،طارق مجید کھوکھر) کیپٹن سید حماد عابد ڈسڑکٹ پولیس آفیسر جہلم کی ہدایت پر سماج دشمن عناصرکے خلاف جہلم پولیس کا گھیرا تنگ تفصیلات کے مطابق احسان محموداے ایس آئی نے دوران گشت ملزم کامران حسین ولد محمد صادق سے پسٹل 30بور اور 4روند برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا۔

(جاری ہے)

حامد خان ایس آئی نے دوران گشت ملزم بخت شاہد ولد تاج محمد سے پسٹل 30بور اور 3روند برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا۔

متعلقہ عنوان :