پنجاب یونیورسٹی شعبہ اکنامکس کی صد سالہ تقریبات کا پروگرام کل ہوگا

جمعہ نومبر 23:35

لاہور۔8 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 نومبر2019ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ اکنامکس کی صد سالہ تقریبات کے سلسلے میں کل بروزہفتہ شام 6بجے ڈاکٹرپرویز حسن انوائرنمنٹل لاء سنٹر لاء کالج میں خصوصی پروگرام کا انعقاد کیا جائے گا،تقریب میں وائس چانسلر پروفیسر نیاز احمد و دیگر شرکت کریںگے۔

متعلقہ عنوان :