کیمرون میں لینڈ سلائیڈ نگ سے مرنے والوں کی یاد میں قومی یوم سوگ کا اعلان

ہفتہ نومبر 11:32

کیمرون میں لینڈ سلائیڈ نگ سے مرنے والوں کی یاد میں قومی یوم سوگ کا اعلان
یوانڈے (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 نومبر2019ء) افریقی ملک کیمرون کے صدر پال بیا نے گزشتہ ہفتے بافؤسام میں لینڈ سلائیڈنگ سے مرنے ہونے والوں کی یاد میں قومی یوم سوگ کا اعلان کیا۔

(جاری ہے)

اس حادثے میں 43 افراد کی موت ہوئی تھی۔پال بیا نے کہا پورے ملک میں اور ہر جگہ کیمرون سفارت خانے میں قومی پرچم سرنگوں رہے گا۔