یوگینڈا، آسمانی بجلی گرنے سے 6 افراد ہلاک

ہفتہ 9 نومبر 2019 11:32

یوگینڈا، آسمانی بجلی گرنے سے 6 افراد ہلاک
کمپالا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 نومبر2019ء) شمالی یوگینڈا کے ضلع پاد یر میں آسمانی بجلی گرنے سے 6 افراد ہلاک اور 11 زخمی ہو گئے۔

(جاری ہے)

پولیس کمانڈر ٹام بینوموگیشا نے کہا کہ کئی لوگ ایک درخت کے نیچے کھڑے تھے کہ اس پر بجلی گر گئی جس میں 6 افراد ہلاک اور 11 زخمی ہو گئے۔انہوں نے کہا کہ اس علاقے میں آسمانی بجلی گرنے کے واقعات اکثرپیشآتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :