امریکہ میں سونے کے نرخوں میں کمی

ہفتہ 9 نومبر 2019 12:18

امریکہ میں سونے کے نرخوں میں کمی
نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 نومبر2019ء) امریکہ میں سونے کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ چین کے ساتھ تجارتی کشیدگی میں کمی بارے پیشرفت کی اطلاعات ہیں۔

(جاری ہے)

نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے وقفے کے بعد نرخ 0.3 فیصد گر کر 1463.20 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے سودے 0.2 فیصد کمی کے ساتھ 1462.90 ڈالر فی اونس طے پائے۔

متعلقہ عنوان :