برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

ہفتہ نومبر 12:30

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 نومبر2019ء)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 3روپے کمی سے 215روپے، زندہ برائلر مرغی 2روپے کمی سے 148روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 115روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔