امریکی موسیقار جان لیجنڈکے مشہور گانے بے بی اِٹ کولڈ آؤٹ سائیڈ کا نیا ورژن ریلیز

ہفتہ نومبر 14:21

امریکی موسیقار جان لیجنڈکے مشہور گانے بے بی اِٹ کولڈ آؤٹ سائیڈ کا ..
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 نومبر2019ء) امریکی موسیقار اور گلوکار جان راجر سٹیفنس جو کہ جان لیجنڈ کے نام سے جانے جاتے ہیں، کے مشہور گانے بے بی اِٹ کولڈ آؤٹ سائیڈ کانیا ورژن ریلیز ہو گیا ہے ۔

(جاری ہے)

امریکی میڈیا کے مطابق جان لیجنڈ کے گانے میں دھن اور سروں کی تبدیلی کر کے گانے کے انداز کو یکسر تبدیل کر دیا گیا ہے، شائقین اور میوزک سے محبت کرنے والے اس گیت میں ترمیم پر خوش ہیں جبکہ بہت سے موسیقی سے محبت کرنے والوں اور مداحوں نے گانے میں تبدیلی پر تنقید بھی کی ہے۔

متعلقہ عنوان :