وزراء آزاد کشمیر کا وزیراعظم محمد فاروق حیدر کے بھانجے کے انتقال پر اظہار افسوس

ہفتہ نومبر 14:25

کوٹلی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 نومبر2019ء) آزاد جموں و کشمیر کے وزیر مال سردار فاروق سکندر خان ، وزیر برقیات راجہ نثار احمد خان ، وزیر بلدیات راجہ نصیر احمد خان نے آزاد جموںوکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان کے بھانجے اور مسلم لیگ ن جہلم ویلی کے جنرل سیکریٹری راجہ انصر خان کی وفات پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کے درجات بلند کرے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔

متعلقہ عنوان :