ہندوہستان میں اقلیتوں کی کوئی جگہ نہیں،شبلی فراز کا بابر ی مسجد بارے فیصلے پر رد عمل

ہفتہ 9 نومبر 2019 15:10

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 نومبر2019ء) قائد ایوان سینیٹ سید شبلی فراز نے بھارتی سپریم کورٹ کے بابری مسجد سے متعلق متنازعہ فیصلے پرٹویٹ میں کہاہے کہ ہندوہستان میں اقلیتوں کی کوئی جگہ نہیں۔

(جاری ہے)

انہوںنے کہاکہ سپریم کورٹ کا فیصلہ اس حقیقت کا ثبوت ہے کہ ہندوستان نے باضابطہ طور پر خود کو ہندو ریاست قرار دے دیا ہے۔ انہوںنے کہاکہ ریسٹ ان پیس سیکولر ہندوہستان۔