پاکستان کی جانب سے انتظامات پر سکھ یاتریوں کا اطمینان کا اظہار

ہفتہ 9 نومبر 2019 15:10

کرتارپور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 نومبر2019ء) پاکستان کی جانب سے انتظامات پر سکھ یاتریوں نے اطمینان کا اظہار کیا ہے ۔

(جاری ہے)

ایک بیان میں پاکستان کی جانب سے ریکارڈ مدت میں کرتارپور راہداری منصوبے کی تکمیل پر نانک نام لیواؤں نے مبارکباددی اور انتظامات پر اطمینان کا اظہار کیا ۔