یوم اقبال، پاک فضائیہ کے ڈائریکٹوریٹ آف میڈیا افئیرزکی شاہیں کا جہاں کے عنوان سے ڈاکومنٹری

ہفتہ نومبر 15:10

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 نومبر2019ء) پاک فضائیہ نے شاعر مشرق علامہ اقبال کو خراجِ عقیدت پیش کیا گیا ۔

(جاری ہے)

پاک فضائیہ کے ڈائریکٹوریٹ آف میڈیا افئیرزنے شاہیں کا جہاں کے عنوان سے ایک ڈاکومنٹری بنائی ہے جو یوم اقبال کے موقع پر نشر کی گئی اس ڈاکومنٹری میں اقبال کے تصور شاہین کو اجاگر کیا گیا ،22 منٹ دورانیہ کی اس ڈاکومنٹری میں اقبال کے کلام کو دلکش انداز میں پیش کیا گیا ہے اس ڈاکومنٹری کا پرومو پیش خدمت ہے، ڈاکومنٹری اتوار کو شیئر کی جائے گی۔