وفاقی حکومت نے نیشنل پولیس بیورو میں تعینات گریڈ بیس کے افسر امتیاز شاہ کی خدمات کے پی کے حکومت کے سپرد کر دی

ہفتہ نومبر 15:10

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 نومبر2019ء) وفاقی حکومت نے نیشنل پولیس بیورو میں تعینات گریڈ بیس کے افسر امتیاز شاہ کی خدمات کے پی کے حکومت کے سپرد کر دی۔

(جاری ہے)

تقرری کے منتظر احمد اسحاق جہانگیر کو نیشنل سکول آف پبلک پالیسی میں تعینات کر دیا،احمد اسحاق جہانگیر پولیس گروپ کے گریڈ بیس کے افسر ہیں۔

متعلقہ عنوان :