رحیم آباد پل پر موٹر سائیکل سوار نوجوان کے گلے پر پتنگ کی قاتل ڈور پھر گئی، زخمی حالت میں ہسپتال منتقل

ہفتہ 9 نومبر 2019 15:10

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 نومبر2019ء) رحیم آباد پل پر موٹر سائیکل سوار نوجوان کے گلے پر پتنگ کی قاتل ڈور پھر گئی، زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔

(جاری ہے)

اطلاعا ت کے مطابق رحیم آباد پل پر موٹر سائیکل سوار نوجوان کے گلے پر پتنگ کی قاتل ڈور پھر گئی، زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

متعلقہ عنوان :