ْڈپٹی کمشنر راولپنڈی سیف اللہ ڈوگر نے ضلع راولپنڈی میں چینی کے نرخ 70روپے کلو مقرر کر دیئے

ہفتہ نومبر 15:10

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 نومبر2019ء)ڈپٹی کمشنر راولپنڈی سیف اللہ ڈوگر نے ضلع راولپنڈی میں چینی کے نرخ 70روپے کلو مقرر کر دیئے۔

(جاری ہے)

ڈپٹی کمشنر کے مطابق 70روپے کلوچینی کی پرچون قیمت فروخت کی جائے ،زائد وصول کرنے اور اشیاء کے نرخ نامے آویزاں نہ کرنے والے دکانداروں کے خلاف کارروائی ہوگی۔