Live Updates

دوبیرپولیس کا اشتہاریوں،منشیات فروشوں اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف آپریشن ،2 اشتہاری گرفتار

ہفتہ نومبر 15:40

کوہستان۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 نومبر2019ء) دوبیرپولیس نے اشتہاریوں،منشیات فروشوں اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف آپریشن کے دوران قتل کے مقدمہ میں مطلوب دوملزمان گرفتارکرلیے ہیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر کوہستان محمد سلیمان خان کے خصوصی احکامات پرزیرنگرانی ایس ڈی پی او سرکل پٹن اورنگزیب خان،ایس ایچ اوتھانہ دوبیر محمد یوسف خان نے بمعہ پولیس نفری مجرمان اشتہاریوں اورمنشیات فروشوں کے خلاف کامیاب کارروائی کرتے ہوئے دوران سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن مجرمان اشتہاری فضل الرحمان اورمحمدروان کو گرفتار کرلیا۔

مولانا فضل الرحمان کا دھرنا ختم سے متعلق تازہ ترین معلومات