Live Updates

کرتارپور ،وزیر اعظم عمرا ن خان کا ٹرمینل ون اور امیگریشن کائونٹرز کا دورہ،گوردوارے کے مختلف حصوں کا معائنہ کیا

ہفتہ 9 نومبر 2019 16:28

کرتارپور ،وزیر اعظم عمرا ن خان کا ٹرمینل ون اور امیگریشن کائونٹرز کا ..
کرتارپور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 نومبر2019ء) وزیر اعظم عمرا ن خان نے ٹرمینل ون اور امیگریشن کائونٹرز کا دورہ کیا گوردوارے کے مختلف حصوں کا معائنہ کیا ۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو کرتارپور آمد پر وزیراعظم عمران خان نے ٹرمینل ون اور امیگریشن کاؤنٹرز کا دورہ کیا اور یاتریوں کیلئے چلائی جانے والی شٹل سروس سے گورداوارہ پہنچے، جہاں انہوں نے گوردوارے کے مختلف حصوں کا معائنہ کیا۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات