Live Updates

وزیراعظم کیلئے دل میں بہت عزت پیدا ہوگئی،سکھ برادری

ہفتہ 9 نومبر 2019 16:28

وزیراعظم کیلئے دل میں بہت عزت پیدا ہوگئی،سکھ برادری
کرتارپور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 نومبر2019ء) بھارت سے آئے ہوئے سکھ یاتریوں نے کہاہے کہ وزیراعظم کیلئے دل میں بہت عزت پیدا ہوگئی۔

(جاری ہے)

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ وزیراعظم عمران خان کے سکھوں کے لیے کرتارپور راہداری کھولنے کے اقدام سے سکھوں کے دلوں میں ان کے لیے بہت زیادہ عزت پیداہوگئی ہے، اس اقدام دونوں ملکوں میں تعلقات بہتر ہوں گے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات