وزیر اعظم آزاد کشمیردورہ یورپ مکمل کر کے اسلام پہنچے،ایئر پورٹ پر استقبال کیا گیا

ہفتہ 9 نومبر 2019 18:06

مظفرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 نومبر2019ء) وزیر اعظم آزاد جموں وکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان اپنا دورہ یورپ مختصر کر گزشتہ روز علی الصبح اسلام آباد ائیر پورٹ پرپہنچے ، ائیر پورٹ پر مسلم لیگ کے ن کے کارکنان نے ان کا استقبال کیا ۔

(جاری ہے)

وزیر اعظم آزاد کشمیرائیر پورٹ سے چکار کے لیے روانہ ہوئے اور سلمیہ اپنے حقیقی بھانجے کے گھر پہنچ اور تعزیت کی ۔وزیر اعظم نے حقیقی بھانجے راجہ انصر منظور خان کی وفات کے سوگ می دو دن کے لیے اپنی تمام سرگرمیاں معطل کر دی ہیں ۔وزیر اعظم راجہ محمد فاروق حیدر خان سلمیہ اپنے بھانجے کے گھر میں ہی ہیں جہاں پر وہ تعزیت کے لیے آنے والوں سے ملتے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :