وزیر اعظم آزاد کشمیر کے حقیقی بھانجے راجہ انصر منظور خان کی وفات پر تعزیت کرنے والوں کا ان کے گھر تانتا باندھا رہا

ہفتہ 9 نومبر 2019 18:06

مظفرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 نومبر2019ء) وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان کے حقیقی بھانجے راجہ انصر منظور خان کی وفات پر تعزیت کرنے والوں کا ان کے گھر تانتا باندھا رہا ۔

(جاری ہے)

تعزیت کرنے والوں میں وزیر حکومت چوہدری محمد عزیز ، سردار میر اکبر خان ، چوہدری شہزاد ،جسٹس رضا علی خان ، جسٹس راجہ سجاد احمد خا ن ، سیکرٹری جنگلات ،سیاسی و سماجی شخصیت نے تعزیت اور مرحوم کے لیے دعا مغفرت کی ۔

متعلقہ عنوان :