ساہیوال، شادی تقریب میں فائرنگ ‘ 3باراتی فائرلگنے سے شدید زخمی

ہفتہ نومبر 18:19

ساہیوال ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 نومبر2019ء) شادی تقریب میں فائرنگ ‘ 3باراتی فائرلگنے سے شدید زخمی‘ ایک کی حالت نازک، ساہیوال کے نواحی گائوں 53/5-L میںشادی کی ایک تقریب میں بارات آنے پر فائرنگ کی گئی اور فائر لگنے سے 3باراتی ذیشان ‘متی اور لطیف چیکو زخمی ہوگئے ہیںجنہیں ہسپتال منتقل کردیاگیا جہاںپر ایک کی حالت کی نازک بتائی جاتی ہے۔

(جاری ہے)

پولیس نے 4ملزمان سکندر اور مزمل علی وغیرہ کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔