کبیروالا، پولیس کارروائی، منشیات فروش گرفتار، چرس برآمد

ہفتہ نومبر 18:19

کبیروالا ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 نومبر2019ء) کچاکھوہ پولیس نے 3منشیات فروش گرفتار کرکے 2کلو چرس برآمد کرلی۔

(جاری ہے)

ایس ایچ او کچا کھوہ عدنان خورشید نے گزشتہ روز بھاری نفری کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش عرفان حیدر کو گرفتار کر لیا جس کے قبضہ سے 12سو گرام چرس برآمد ہوئی دوسری کارروائی میں ذکااللہ سے 400گرام جبکہ کاشف رضا39دس آر سے 300گرام چرس برآمد کرکے منشیات فروشوں کے خلاف مختلف دفعات کے تحت مقدمات درج کرلیے۔

متعلقہ عنوان :