چنیوٹ، پولیس سرچ آپریشن، آٹھ افرادگرفتار

ہفتہ 9 نومبر 2019 18:40

چنیوٹ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 نومبر2019ء) پولیس، ایلیٹ فور س اور دیگر سیکورٹی اداروں نے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کے دوران 300سے زائد مشکوک افراد کی بائیومیٹرک چیکنگ کی سرچ آپریشن کے دوران پولیس نے چار ملزمان سے اسلحہ پکڑ لیا جبکہ مختلف مقدمات میں مطلوب چار اشتہار ملزمان بھی گرفتار کر لئے۔

متعلقہ عنوان :