وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا پروٹوکول آفیسر امتیاز خان کے والد کی وفات پر انتہائی رنج و غم کا اظہار

ہفتہ 9 نومبر 2019 19:00

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا پروٹوکول آفیسر امتیاز خان کے والد کی وفات ..
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 نومبر2019ء) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ میں تعینات اپنے پروٹوکول آفیسر امتیاز خان کے والد کی وفات پر انتہائی رنج و غم کا اظہار کیا ہے ۔

(جاری ہے)

یہاں سے جاری اپنے تعزیتی پیغام میں وزیراعلیٰ نے دُعا کی ہے کہ الله تعالی مرحوم کو جواررحمت میں جگہ دے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائی

متعلقہ عنوان :