تیز رفتار کار کی موٹر سائیکل کو ٹکر ، موٹر سائیکل سوار شخص جاں بحق ہوگیا

ہفتہ 9 نومبر 2019 19:12

فیصل آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 نومبر2019ء) تیز رفتار کار کی موٹر سائیکل کو ٹکر لگنے سے موٹر سائیکل سوار شخص جاں بحق ہوگیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق جھال پل سمندری روڈ پر تیز رفتار کار نے موٹر سائیکل کو ٹکرمار دی، حادثے کے نتیجہ میں 53سالہ موٹر سائیکل سوار اصغر ولد گلزار علی ساکن بلال گنج کمالیہ موقع پر جاں بحق ہوگیا ۔ریسکیو 1122حکام کے مطابق اصغر کی نعش پولیس کے حوالے کردی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :