صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی محمد آصف کو ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ جتینے پر مبارکباد

ہفتہ 9 نومبر 2019 23:38

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی محمد آصف کو ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ جتینے ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 نومبر2019ء) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے محمد آصف کو ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ جتینے پر مبارکباد دی ہے۔ہفتہ کو اپنے ایک بیان میں صدر مملکت نے کہا کہ محمد آصف نے دوسری بار چیمپئن شب جیت کر دنیا میں پاکستان کا نام روشن کیا ہے۔