دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

پیر 11 نومبر 2019 14:49

دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 نومبر2019ء) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہائو کی صورت حال حسب ذیل رہی۔دریائوں میں سندھ میںتربیلاکے مقام پرآمد26900 کیوسک اور اخرج 65000کیوسک، کابلمیںنوشہرہ کے مقام پر آمد9400 کیوسک اور اخراج9400 کیوسک، جہلممیںمنگلاکے مقام پرآمد15800 کیوسک اور اخراج40000 کیوسک، چناب میںمرالہ کے مقام پر آمد15800 کیوسک اور اخراج 9000کیوسک۔

بیراجوں میں جناح آمد78600کیوسک اور اخراج 72600کیوسک،چشمہ آمد71100 کیوسک اوراخراج 70000کیوسک، تونسہ آمد66000 کیوسک اور اخراج55200 کیوسک، پنجند آمد5000 کیوسک، اور اخراج Nil کیوسک،گدو آمد 46500کیوسک اور اخراج 38000 کیوسک، سکھر آمد34300کیوسک اور اخراج8400 کیوسک کوٹری آمد10900 کیوسک اور اخراج 2000 کیوسک۔

(جاری ہے)

تربیلاکا کم از کم آپریٹنگ لیول 1392فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح1512.45 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 4.024 ملین ایکڑ فٹ۔

منگلاکا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1193.80 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 3.956 ملین ایکڑ فٹ۔ چشمہ کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 642.70 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.072 ملین ایکڑ فٹ۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہائو کی صورت میں ہے