قومی اسمبلی کی جانب سے عید میلاد النبی کی مناسبت سے پارلیمانی وفد کی روضہ رسول پر خصوصی طور پر حاضری
پیر 11 نومبر 2019 15:07
(جاری ہے)
قومی اسمبلی کی جانب سے پارلیمانی وفد حسب روایت ہر سال 12 ربیع الااول کو روضہ رسول پر خصوصی طور پر حاضری دیتا ہے۔
وفد سعودی عرب میں اپنے قیام کے دوران روضہ رسول کے علاوہ دیگر مقدس مقامات کی زیارت بھی کرے گا۔ وفد سعودی وزارت حج و عمرہ کے حکام سے بھی ملاقات کرے گا۔پارلیمانی وفد میں ممبران قومی اسمبلی مولانا عبدالاکبر چترالی، مجاہد علی، سردار نصراللہ خان دریشک، محمد ابراہیم خان، عطاء اللہ، سائرہ بانو، نزہت، پٹھان، شاہین ناز سیف اللہ طورو، جوریہ ظفر آہیر ، صائمہ ندیم، نفیسہ عنایت اللہ، کرن عمران ڈار، رائے محمد اقبال، میاں نجیب دین اویسی، ڈائریکٹر حج ساجد منصور اور ڈائریکٹر ٹو اسپیکر اینڈ سیکرٹری وفد سعید احمد میتلا شامل ہیں۔مزید اہم خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
عالمی مالیاتی اداروں کے حکام کا پاکستان کو آئی ایم ایف کا مختصر مدت کا پروگرام لینے کا مشورہ
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان سے بات کرنا ہوگی لیکن فی الحال کہیں برف نہیں پگھلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.