رابی پیرزادہ کازندگی کی نئی شروعات کا اعلان
پیر 11 نومبر 2019 19:23
(جاری ہے)
اگرچہ اداکارہ نے واضح نہیں کیا کہ وہ شوبز کو چھوڑنے کے بعد اب کیا کرنے جا رہی ہیں تاہم ان کے مداحوں نے اس کو رابی پیرزادہ کے بطور پینٹر زکیریئر کا آغاز قرار دیا۔
اداکارہ کی جانب سے نئے آغاز کی ٹوئٹ کیے جانے کے بعد کئی مداحوں نے خوشی کا اظہار کیا اور ان کے لیے نیک تمنائوں کا اظہار کرتے ہوئے انہیں مزید حوصلہ مند ہونے کا مشورہ دیا۔خیال رہے کہ گزشتہ ماہ کے آخر میں اپنی تصاویر اور ویڈیوز لیک ہونے کے بعد اداکارہ نے جہاں شوبز چھوڑنے کا اعلان کیا تھا، وہیں انہوں نے کچھ انٹرویوز میں یہ بھی کہا تھا کہ ان کی جانب سے مقبوضہ کشمیر پر بات کیے جانے کی وجہ سے ان کی ویڈیوز لیک کی گئیں۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
ہدایتکار حسن طارق کی برسی منائی گئی
-
معروف گلوکار احمد رشدی کا یوم پیدائش منایا گیا
-
چھوٹی عمر میں شادی پر اداکارہ کو کوئی افسوس نہیں ،اداکارہ سدرہ نیازی
-
سینسر بورڈ کا چارج ملا تو تمام ڈراموں پر پابندی لگا دوں گا، نعمان اعجاز
-
نورا فتیحی فوٹوگرافرز سے ناراض، الزام عائد کردیا
-
مادھوری کی وجہ سے یش چوپڑا کی فلم سے انکار غلطی تھی، منیشا کوئرالہ
-
اپنی فلم ’’کنگ ‘‘میں شاہ رخ خان ڈان کا کردار ادا کرینگے
-
اداکارہ امرخان نے وہاج علی کی تعریفوں کے پٴْل باندھ دیئے
-
اداکارہ ثناء جاوید نے ایک بار پھر سوئمنگ پول سے لطف اندوز ہوتے ہوئے تصویر شیئر کردی
-
ارپیتا سے شادی کسی لالچ میں نہیں کی‘: آیوش شرما کا الزامات پر ردِعمل
-
یہ خواہش کرنا بیٹا اداکار نہ بنے، منافقت نہیں ہے، یاسر حسین
-
اداکاری سے قبل پری سکول میں بچوں کے ڈائپر تبدیل کرتی تھی، کیارا ایڈوانی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.