وزیراعلیٰ پنجاب نے بھکر میں تھل یونیورسٹی کے قیام کی اصولی منظوری دے دی
پیر نومبر 22:08

(جاری ہے)
وزیراعلیٰ نے کہاکہ 200 سے 300 ایکڑ اراضی پر بھکر میں تھل یونیورسٹی کا قیام عمل میں لایا جائے گا۔وزیراعلیٰ نے ڈپٹی کمشنر بھکر کو تھل یونیورسٹی کیلئے اراضی کی جلد سے جلد نشاندہی کرنے کی ہدایت کی ہے۔
انہوں نے کہا کہ تھل یونیورسٹی کے قیام کیلئے بل کا مسودہ فی الفور تیار کیا جائے۔ تحریک انصاف کی حکومت کیلئے تعلیم کے شعبہ کی بہتری اولین ترجیح ہے۔ہماری حکومت نے تعلیمی بجٹ میںگزشتہ مالی سال کے مقابلے میں خاطرخواہ اضافہ کیا ہے۔سابق ادوار میں تعلیم کے شعبہ کے حوالے سے زبانی جمع خرچ زیادہ کیا گیا۔ انہوںنے کہاکہ پنجاب حکومت نے ایک برس کے دوران صوبے میں 8 یونیورسٹیاں اور 5 انسٹی ٹیوٹس قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور تھل یونیورسٹی کے قیام کی منظوری اسی سلسلے کی کڑی ہے اورہماری حکومت نوجوانوں کو اعلیٰ تعلیم کے مواقع دے کر انہیں بااختیار بنا رہی ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سابق صدرآصف علی زرداری کا دماغ چھوٹا ہو گیا ہے
-
ملک ریاض کے بعد 19 پاکستانیوں کو نوٹس، 10 پاکستانی رقم ادا کرنے کو تیارہیں: سابق وزیرقانون بابر اعوان
-
ن لیگ کے سینئر رہنما خواجہ عمران نذیر پر مبینہ قاتلانہ حملہ
-
سود کی رقم بھی حجاج کی فلاح و بہبود پر خرچ
-
پاکستان میں شکار کیلئے آنے والے 7 قطری شہری گرفتار کر لیے گئے
-
حکومت کے 3 سینئرارکان نے وزیر اعظم بننے کے لیے شیر وانی سلوا لی ہے: سابق وزیر داخلہ احسن اقبال
-
لیفٹیننٹ کرنل(ر) محمد سلیمان ایک عظیم کمانڈو
-
لاہور ہائیکورٹ ،مریم نواز کی ای سی ایل سے نام نکالنے کی درخواست ناقابل سماعت قرار دیکر مسترد
تازہ ترین خبریں
-
عمران خان نواز شریف کو باہر بھیج کر پچھتارہے ہیں، شیخ رشید
-
قطر کے وزیر مملکت امور خارجہ خلیج تعاون کونسل کے سربراہ اجلاس میں شرکت کے لئے سعودی عرب پہنچ گئے
-
ویمنز سیریز: انگلینڈ نے پاکستان کو 75رنزسے شکست دیدی
-
بلے باز ناصر جمشید نے اسپاٹ فکسنگ میں ملوث ہونے کا اعتراف کر لیا
-
نئے مالی سال کے بجٹ میں ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن میں اضافہ کے لئے سفارشات کی تیاری شروع
-
ایم کیو ایم نے کراچی میں مردم شمار کو بوگس قرار د یا، چیف جسٹس آف پاکستان سے نوٹس لینے کی اپیل
-
ہدایت کاربنا تو اکیلا رہ جائوں گا: شاہ رخ خان
-
حرا مانی اورآئمہ بیگ کی ایک ساتھ گانے کی وڈیو وائرل
-
سری لنکن کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان مثبت اقدام ہے، چیرمین سینٹ
-
شیخ رشید نے شاہین آباد کے قریب ہونے والے ٹرین حادثہ کا نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات کا حکم دیدیا
لاہور کی خبریں
-
ڈی جی فوڈ اتھارٹی عرفان میمن کا فوڈ ٹیسٹنگ لیبارٹری اور میڈیکل سکریننگ فیسلٹی کا دورہ
-
موسم سرما کی چھٹیاں شیڈول کے مطابق 24 سے 31 دسمبر تک ہونگی‘محکمہ سکولز ایجوکیشن
-
ڈی جی فوڈ اتھارٹی کی ہدایت پر صوبہ بھر کے بس اڈوں پر فوڈ پوائنٹس کی چیکنگ مہم مکمل
-
وزیر ٹرانسپورٹ نے میٹرو ٹرین کی باضابطہ افتتاحی تقریب میںشہباز شریف کو بھی بطور مہمان مدعو کرنے عندیہ دیدیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2019, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.