آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے چین کی پیپلز لبریشن آرمی کے نائب کمانڈرکی ملاقات

پیر نومبر 22:37

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے چین کی پیپلز لبریشن آرمی کے نائب ..
راولپنڈی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 نومبر2019ء) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے چین کی پیپلز لبریشن آرمی کے نائب کمانڈر یو ہیتائو یہاں جنرل ہیڈ کوارٹرز میں ملاقات کی۔

(جاری ہے)

ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور اوردوطرفہ روابط پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور اور دونوں ممالک کے افواج کے درمیان پیشہ ورانہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔