33ویں قومی کھیلوں میں آرچری کے مقابلے حیات آباد سپورٹس کمپلیکس میں جاری

منگل 12 نومبر 2019 18:11

33ویں قومی کھیلوں میں آرچری کے مقابلے حیات آباد سپورٹس کمپلیکس میں ..
پشاور۔12نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 نومبر2019ء) 33ویں قومی کھیلوں میں آرچری کے مقابلے حیات آباد سپورٹس کمپلیکس میں جاری ہیں جن میں ابتدائی نتائج کے بعد پاکستان آرمی اور پاکستان واپڈا کے کھلاڑی چھائے نظر آ رہے ہیں۔

(جاری ہے)

پاکستان آرمی کے سیف اللہ 628پوائنٹس کے ساتھ اس وقت پہلے نمبر پر ہیں انہوں نی720پوائنٹسمیںسے 628پوائنٹس حاصل کئے جن میں ان کے 13پوائنٹر کے سکور بھی ہیں جس میں انہوں نے 13دفعہ صحیح نشانہ لگایا جبکہ واپڈا کے ندیم 625پوائنٹس کے ساتھ دوسرے اور واپڈا ہی کے عبدالرحمان618پوانٹس کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہیں ان مقابلوں میں مختلف ٹیموں کے 32کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :