برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

بدھ 13 نومبر 2019 12:32

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 نومبر2019ء)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 206روپے، زندہ برائلر مرغی142روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 108روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔