ْای سی ایل پر کابینہ کی ذیلی کمیٹی کے بائیکاٹ کی مجھ سے منسوب خبر درست نہیں ، پرویز رشید

بدھ 13 نومبر 2019 13:50

ْای سی ایل پر کابینہ کی ذیلی کمیٹی کے بائیکاٹ کی مجھ سے منسوب خبر درست ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 نومبر2019ء) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما سینیٹر پرویز رشید کے خود سے منسوب کردہ خبر کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ای سی ایل پر کابینہ کی ذیلی کمیٹی کے بائیکاٹ کی مجھ سے منسوب خبر درست نہیں ۔

(جاری ہے)

ایک بیان میں سینیٹر پرویز رشید کے خود سے منسوب کردہ خبر کی تردید کردی ۔ انہوںنے کہاکہ ای سی ایل پر کابینہ کی ذیلی کمیٹی کے بائیکاٹ کی مجھ سے منسوب خبر درست نہیں۔